اگر زمین پر جنت دیکھنی ہو تو بلیجہ کا میدان، قدرتی پھول، بہتی ندیاں اور خوبصورت راستے آپ کے منتظر ہیں۔ بلیجہ ہزارہ کا انتہائی خوبصورت اور دلکش مقام ہیں جو کہ سطح سمندر سے 10 ہزار فٹ کی بلندی پر واقع ہیں۔ یہ ایک بہت ہی بڑا سر سبز میدان ہیں جہاں قدرت مختلف رنگوں کے پھول، میدان کے درمیان میں بہتی ہوئی ندیاں، اترے ہوئے بادل اور ایک خوبصورت چراگاہ جہاں ہر وقت گھوڑے چر رہے ہوتے ہیں، آپ کو ان تمام رنگوں کے ساتھ خوش آمدید کہتی ہیں۔ اس وسیع میدان میں کرکٹ کھیلنے کا اپنا ہی مزہ ہے یہاں مقامی نوجوان اکثر کرکٹ کھیلتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں۔
یہ میدان وادی سرن اور وادی کونش کے سنگم پر واقع ہیں جہاں آپ میل بٹ، منڈی (سرن) چھتر، بٹل (کونش) ضلع مانسہرہ/ اور ہل، شملائی (بٹگرام) ان تمام راستوں سے پہنچ سکتے ہیں۔ تینوں اطراف سے کم و بیش ایک ہی جتنا وقت لگتا ہے جو کہ پانچ سے چھ گھنٹوں پر محیط ہے۔ ایک خوبصورت مقام جو اگلے سیزن آپ کیلئے تفریح اور قدرت کے نظاروں سے لطف اندوز ہونے کیلئے ایک بہترین مقام ثابت ہوگا۔
#baleja #siranvalley #konshvalley #mansehra #battagram #chattarplain #battal #mundi #jabori #shinkyari #beautifulpakistan #wanderlust #travelbeautifulpakistan #thekarakoramclub #hiking #nature #Hazara #backpacking #kpk